image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:32 Hrs(IST)
Sports » Spotlights

راجکوٹ میں آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگاتے 7 گرفتار

راجکوٹ میں آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگاتے 7 گرفتار

راجکوٹ، 22 اپریل (یو این آئی ) گجرات کے راجکوٹ شہر میں دو الگ الگ جگہوں پر آئی پی ایل کرکٹ میچ پر سٹہ لگاتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے اتوار کو بتایا کہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر اجي ڈیم کے علاقے میں ایک مکان پر کل دیر رات چھاپہ مارا گیا۔
وہاں آئی پی ایل کرکٹ میچ کو ٹی وی پر دیکھ کر سٹہ لگا رہے چار لوگوں کو پکڑ لیا اور ان سے پانچ ہزار 700 روپے نقد، چھ موبائل فون، ٹی وی اور دیگر اشیاء کو ضبط کیا گیا ۔

image