image
Friday, Apr 19 2024 | Time 14:24 Hrs(IST)
Sports

بولٹ کی ٹیسٹ سیریز میں واپسی

بولٹ کی ٹیسٹ سیریز میں واپسی

ویلنگٹن 17 فروری (یو این آئی) تیز گیندباز ٹرینٹ بولٹ کو ہندستان کے خلاف 21 فروری سے یہاں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

بولٹ چوٹ کی وجہ سے ہندستان کے خلاف ٹی -20 اور ون ڈے سیریز میں نہیں کھیل پائے تھے۔
ان کا آخری میچ میلبورن میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ تھا۔

image