SportsPosted at: Nov 21 2020 9:48PM سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رگھوناتھ چندورکر100 سال کے ہوئے
ممبئی،21 نومبر (یواین آئی) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رگھوناتھ چندورکر نے سنیچر کے روز زندگی کے 100 برس مکمل کرلئے ۔
اپنی زندگی کی سنچری مکمل کرنے والے وہ تیسرے کرکٹر ہیں۔
زندگی کے 100 برس پورے کرنے والے دو دیگر ہندوستانی کرکٹر ڈی بی دیودھر اور وسنت رائے جی ہیں۔