image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:27 Hrs(IST)
Sports

وراٹ کا احتیاط برتنے کا مشورہ

وراٹ کا احتیاط برتنے کا مشورہ

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی ) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے لوگوں کو خطرناک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے پرہیز اور احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

وراٹ نے ہفتہ کو ٹویٹ کر کے کہاکہ احتیاطی اقدامات کے ساتھ کورونا وائرس کا مقابلہ کریں۔
محفوظ رہیں، محتاط رہیں اور یہ یاد رکھیں کہ علاج سے بہتر ہے روک تھام۔

image