image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:03 Hrs(IST)
Sports

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
گوتم گھمبیر کی جگہ اب نوجوان بلے باز شریئرس ایئر کو باقی سیزن کے لئے دہلی کا کپتان بنایا گیا ہے۔

گمبھیر نے دہلی کے کوچ رکی پونٹنگ اور دہلی ڈیئرڈیولس کے سی آئی او ہیمنت دعا کی موجودگی میں یہاں فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں دوپہر کو بلائی گئی ایک پریس کانفرنس میں اپنی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا ۔

image