image
Sunday, Jul 12 2020 | Time 21:16 Hrs(IST)
  • دہلی میں کورونا کے 1573 نئے معاملے،2276 صحت یاب ہوئے
  • ڈینلی کی ناقص کارکردگی پرانگلینڈ کے سابق کپتان وان برہم
  • فلپائن میں جھڑپ کے دوران دو مشتبہ باغی مارے گئے
  • کورونا کے خلاف جنگ میں ہم اچھے مقام پر کھڑے ہیں: شاہ
  • سری لنکا میں کورونا کے 43 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 2511 ہوئی
  • بابر اعظم میں کوہلی کی سطح تک پہنچنے کی صلاحیت:آکاش چوپڑا
  • آر ایس ایس کے فلاحی کاموں کے ذریعہ بی جے پی کا اسمبلی انتخاب جیتنے کی کوشش
  • جمیکا کی فریزر پرائس کی شاندار کارکردگی
  • سیاسی واقعات کے درمیان کانگریس کی کل اہم میٹنگ
  • کرغزستان میں کورونا کے 719نئے معاملات، مزید سات متاثرین کی موت
  • قزاقستان میں کورونا کے 1,798نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 58,253ہوئی
  • ڈاکٹر ہرش وردھن نے انسانی حقوق کے مسئلے کے طور پر خاندانی منصوبہ بندی پر زور دیا
  • ٹرین کی زد میں آنے سے خاتون کی موت
  • امریکہ میں کورونا معاملے 32 47 لاکھ سے متجاوز،ریکوری شرح محض 30 فیصدی
  • برہان پور کے ایک گاؤں میں لڑکے کا قتل ، فورس تعینات
Sports » Cricket

دھونی کی فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت: وراٹ

دھونی کی فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت: وراٹ

پنے، 06 مئی (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے چنئی سپر کنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی جم کر تعریف کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ دھونی کی شاندار فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت ہے۔

آئی پی ایل 11 کے مقابلے میں دھونی کی ٹیم سے ہارنے کے بعد ہندوستانی کپتان وراٹ نے دھونی کی فارم کے بارے میں پوچھے جانے پر کہاکہ انہیں اس طرح کھیلتے دیکھنا شاندار تجربہ ہے۔
ہر کوئی ایم ایس کو اسی انداز میں کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے جس طرح وہ اس وقت کھیل رہے ہیں۔

image