SportsPosted at: Aug 5 2020 5:39PM آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی
ساوتھمپٹن، ،5 اگست (یو این آئی) کپتان اینڈی بال برنی (113) اور افتتاحی بلے باز پال اسٹارلنگ (142) کی شاندار سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری یک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے ہراکر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔
حالانکہ انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز 1۔
2 سے جیت لی ہے۔