image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:15 Hrs(IST)
Sports

بابر رضوان کے سامنے انگلینڈ پست

کراچی، 22 ستمبر (یو این آئی) بابر اعظم (110) اور محمد رضوان (88) کے درمیان 203 رن کی شراکت کی بدولت پاکستان نے جمعرات کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 20 اووروں میں 200 رن کا ہدف دیا تھا جسے بابر کی ٹیم نے تین گیندیں باقی رہتے حاصل کر لیا۔

یہ بابر اور رضوان کی ساتویں سنچری اور پہلی ڈبل سنچری ہے۔

image