image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 14:06 Hrs(IST)
Sports » womens cricket

انگلینڈ نے آسٹریلیا خاتون ٹیم کو ہرایا

انگلینڈ نے آسٹریلیا خاتون ٹیم کو ہرایا

ممبئی، 23 مارچ (یو این آئی) ٹیمی بیومونٹ (ناٹ آؤٹ 58) اور نیٹلی شیور (ناٹ آؤٹ 68) کی شاندار نصف سنچریوں سے انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو تین ٹوئنٹی 20 سیریز میں جمعہ کو انتہائی آسانی سے آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔
آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ پر 149 رن کا اسکور بنایا جبکہ انگلینڈ نے 17 اوور میں ہی دو وکٹ پر 150 رن بنا کر میچ جیت لیا۔
آسٹریلیا نے کل ہندستان کو شکست دی تھی لیکن آج اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

image