image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 23:47 Hrs(IST)
Sports

گمبھیر کی پرائم منسٹر کیئر فنڈ میں دو سال کی تنخواہ

گمبھیر کی پرائم منسٹر کیئر فنڈ میں دو سال کی تنخواہ

نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی ) سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی گوتم گمبھیر نے جمعرات کو کہا کہ وہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے ایم پی کے طور پر ملنے والی دو سال کی تنخواہ پرائم منسٹرکئیر فنڈ میں دیں گے۔

کورونا وائرس کے اثر کی وجہ سے حکومت ہند نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اور ایسے میں کھیل، بالی وڈ، صنعت اور سیاست دنیا کی تمام ہستیاں مدد کے لئے آگے آئی ہیں۔

گمبھیر نے ٹویٹ کرکے کہاکہ لوگ پوچھتے ہیں کہ ملک نے ان کے لئے کیا کیا ہے۔

image