image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 07:53 Hrs(IST)
Sports

بنگال ٹائیگر گنگولی پر بنے گی بایو پک

بنگال ٹائیگر گنگولی پر بنے گی بایو پک

ممبئی، 26 فروری (یو این آئی) ہندوستانی کھلاڑیوں کی زندگی پر بایو پک بنانے کا سلسلہ زوروں پر جاری ہے اور اب سابق ہندوستانی کپتان اور ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی کی زندگی پر بایو پک کے بن سکتی ہے۔

بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر سابق کپتان گنگولی کی زندگی پر فلم بنا سکتے ہیں۔
بالی ووڈ میں کافی وقت سے کھلاڑیوں کی زندگی پر فلمیں بنائی جا رہی ہیں۔

image