image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 03:04 Hrs(IST)
Sports

گواسکر کا روہت کی انجری پر وضاحت کا مطالبہ

گواسکر کا روہت کی انجری پر وضاحت کا مطالبہ

شارجہ ، 27 اکتوبر (یو این آئی) سابق ہندوستانی کپتان سنیل گواسکر نے محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کی ہیمسٹرنگ انجری کی صورتحال پر شفافیت کا مطالبہ کیا ہے ، جو آسٹریلیا کے آئندہ دورے کے لئے ہندوستان کی ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں بی سی سی آئی نے پیر کے روز آسٹریلیا کے دورے کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان کیا۔
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں زخمی روہت شرما کی جگہ کے ایل راہل کو نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے۔
اس وقت جب بی سی سی آئی کی طرف سے ٹیم کا اعلان کیا جارہا تھا روہت شرما نیٹ پر پریکٹس کررہے تھے۔

image