image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 10:25 Hrs(IST)
Sports » Cricket

آج ہندوستانی کرکٹ برتری کی چوٹی پر ہے: گواسکر

آج ہندوستانی کرکٹ برتری کی چوٹی پر ہے: گواسکر

نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے سب سے زیادہ کامیاب اوپنر اور سابق کپتان سنیل گواسکر نے ہفتہ کو کہا کہ ہندستانی کرکٹ آج برتری کی چوٹی پر پہنچ چکی ہے جس سے دوسری ٹیمیں اس سے کھیلنے کے لئے بیتاب رہتی ہیں۔
گواسکر نے یہاں 26 واں لال بہادر شاستری میموریل لیکچر دیتے ہوئے ہندستانی کرکٹ کے لمبے سفر پر روشنی ڈالی۔
اس لیکچر کا موضوع ہی ہندوستانی کرکٹ کا بدلتا چہرہ تھا۔

image