image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:59 Hrs(IST)
Sports » Cricket

حسین جہاں کی ممتا بنرجی سے ملاقات

حسین جہاں کی ممتا بنرجی سے ملاقات

کولکتہ، 23 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو ان کی بیوی حسین جہاں نے جمعہ کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کر کے اپنی بات رکھی۔

حسین نے مغربی بنگال اسمبلی کمپلیکس میں وزیر اعلی بنرجی سے ملاقات کی جو وہاں راجیہ سبھا رکن کے انتخابات کے سلسلے میں پہنچی تھیں۔
کرکٹر کی بیوی حسین نے وزیر اعلی کے چیمبر میں تقریبا 20 منٹ کا وقت گزارا اور سمیع کے ساتھ چل رہے تنازعہ اور موجودہ حالات کے بارے میں بات رکھی۔

image