image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 14:26 Hrs(IST)
Sports

پنجاب کی بڑودہ پر دلچسپ جیت

پنجاب کی بڑودہ پر دلچسپ جیت

بڑودہ ، 09 اکتوبر (یواین آئی) پنجاب نے دلچسپ مقابلے میں بڑودہ کو وجے ہزارے ٹرافی گروپ اے اور بی میچ میں بدھ کو تین وکٹ سے ہرا دیا۔

بڑودہ نے 50 اوور میں آٹھ وکٹ پر 222 رنز بنائے۔
وشنو سولنکی نے 54، یوسف پٹھان نے 43، سوپنل سنگھ نے 33 اور آدتیہ واگمودے نے 34 رنز بنائے۔

image