image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 18:25 Hrs(IST)
Sports

ہندوستانی کھلاڑیوں نے ٹی۔20 رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی

ہندوستانی کھلاڑیوں نے ٹی۔20 رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی

دوبئی، 10 اگست (یو این آئی) ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز شریاس ایر اور رشبھ پنت نے آئی سی سی ٹی۔
20 رینکنگ میں زبردست چھلانگ لگائی ہے، جب کہ سوریہ کمار یادو نے دوسرا مقام برقرار رکھا ہے۔

بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق ایر ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں نصف سنچری کی بدولت چھ درجہ ترقی کرکے 19 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

image