image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:14 Hrs(IST)
Sports » Cricket

کپتان کی نگاہیں کلین سویپ پر

کپتان کی نگاہیں کلین سویپ پر
Indian Team

<p>کولکتہ، 21 جنوری (یواین آئی) سیریز میں پہلے ہی مضبوط برتری حاصل کرنے والی وراٹ کوہلی کی ٹیم انڈیا اتوار کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں جیت کے مقصد کے ساتھ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میدان پر کلین سویپ کیلئے اترے گی۔
ہندوستان نے ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ون ڈے سیریز کے پہلے دونوں میچ پونے اور کٹک میں جیتے تھے اور وہ سیریز میں 0۔
2 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرچکا ہے۔

image