Sports » CricketPosted at: Jan 21 2017 6:40PM کپتان کی نگاہیں کلین سویپ پر
Indian Team <p>کولکتہ، 21 جنوری (یواین آئی) سیریز میں پہلے ہی مضبوط برتری حاصل کرنے والی وراٹ کوہلی کی ٹیم انڈیا اتوار کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں جیت کے مقصد کے ساتھ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میدان پر کلین سویپ کیلئے اترے گی۔
ہندوستان نے ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ون ڈے سیریز کے پہلے دونوں میچ پونے اور کٹک میں جیتے تھے اور وہ سیریز میں 0۔
2 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرچکا ہے۔