SportsPosted at: Jan 25 2025 11:10PM انگلینڈ نے ہندوستان کو دیا 166 رنوں کا ہدف
(فائل کی تبدیلی کے ساتھ جاری)
چنئی، 25 جنوری (یو این آئی) جوس بٹلر (45)، برائیڈن کارس (31) اور جیمی اسمتھ (22) کی شاندار بلے بازی کی بدولت انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی 20میں ہندوستان کو 166 رنز کا ہدف دیا۔
آج ہندوستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران اچھی شروعات نہیں رہی کیونکہ اس نے دونوں اوپنرز فل سالٹ (چار) اور بین ڈکٹ (تین) کو 26 رن پر کھو دیا۔