SportsPosted at: Mar 25 2017 7:07PM میرا خواب پورا ہو گیا: کلدیپ
Kuldeep دھرم شالہ، 25 مارچ (یو این آئی) اپنے ڈیبو ٹیسٹ میں چار وکٹ لے کر سرخیوں میں آنے والے نوجوان چائنامین بولر کلدیپ یادو نے ہفتہ کو کہا کہ وہ بہت خوش ہیں اور ان کا خواب پورا ہو گیا ہے۔
کلدیپ آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں اپنے ڈیبو اور پہلے ہی دن چار وکٹ لے کر سرخیوں میں آ چکے ہیں۔
22 سالہ کلدیپ نے پہلے دن کے کھیل کے بعد کہاکہ میں بہت خوش ہوں۔