image
Saturday, Apr 1 2023 | Time 20:21 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا

وشاکھاپٹنم، 19 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے اتوار کو ہندوستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیندباز کرنے کا فیصلہ کیا۔

اسمتھ نے ٹاس کے بعد کہا، "ہم پہلے بولنگ کریں گے۔
پچ کچھ مختلف ہے۔

image