image
Friday, Apr 26 2024 | Time 00:52 Hrs(IST)
Sports

جاپان کو 10 وکٹ سے ہراکر ہندستان کوارٹر فائنل میں

جاپان کو 10 وکٹ سے ہراکر ہندستان کوارٹر فائنل میں

بلوئم فونٹین ، 21 جنوری (یو این آئی ) روی بشنوئی کے 5 رن پر 4 وکٹ کی خطرناک گیند بازی کی بدولت ہندستان انڈر -19 کرکٹ ٹیم نے جاپان کو یہاں آئی سی سی انڈر -19 ورلڈ کپ میں منگل کو محض 41 رنز پر ڈھیر کر کے مقابلہ یکطرفہ انداز میں 10 وکٹ سے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
گزشتہ چمپئن ہندوستانی ٹیم کی ورلڈ کپ میں یہ مسلسل دوسری جیت ہے۔
پہلے مقابلے میں اس نے سری لنکا کو 90 رنز سے شکست دی تھی۔

image