image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 22:47 Hrs(IST)
Sports

یاستیکا اور شویتا ہندستانی ٹیم میں شامل

یاستیکا اور شویتا ہندستانی ٹیم میں شامل

نئی دہلی، 27فروری (یو این آئی) ودودرہ کی بائیں ہاتھ کی بلے باز یاستیکا بھاٹیہ اور ممبئی کی وکٹ کیپر بلے باز شویتا ورما کو جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ یک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے ہندستانی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ہندستان نے جنوبی افریقہ کے ساتھ آئندہ یک روزہ اور ٹی۔
20سیریز کے لئے سنیچر کو 18رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔

image