image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 14:09 Hrs(IST)
Sports » womens cricket

آسٹریلیا نے ہندستانی خاتون ٹیم کو پھر دی شکست

آسٹریلیا نے ہندستانی خاتون ٹیم کو پھر دی شکست

ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا خاتون ٹیم نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہندستانی ٹیم کو ٹوئنٹی 20 سہ رخی سیریز میں جمعرات کو آسانی سے چھ وکٹ سے ہرا دیا۔
آسٹریلیا نے اس سیریز سے پہلے ہندستان سے تین میچوں کی ون ڈے سریز 3۔
0 سے جیتی تھی اور اب اس نے ہندوستانی ٹیم پر مسلسل چوتھی جیت درج کر لی ہے۔

image