image
Friday, Mar 29 2024 | Time 12:18 Hrs(IST)
Sports » Cricket

کارتک کے کمال سے ہندستان بنا چیمپئن

کارتک کے کمال سے ہندستان بنا چیمپئن

کولمبو،18مارچ (یواین آئی)دنیش کارتک کے آخری گیندپر لگائے گئے شاندار چھکے کے کمال سے ہندستان نے بنگلہ دیش کو اعصاب شکن میچ میں اتوار کو چار وکٹ سے ہراکر سہ فریقی ٹونٹی ۔
20سیریزنداہاس ٹرافی کا خطاب جیت لیا۔

ہندستان نے لیگ اسپنر یوجویندر چہل (18رن پر تین وکٹ )کی شاندار گیندبازی سے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹ پر 166رن پر روکاتھا۔

image