image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:32 Hrs(IST)
Sports

رہانے اور کلدیپ کی شاندار کارکردگی سے ہندوستان کی جیت

رہانے اور کلدیپ کی شاندار کارکردگی سے ہندوستان کی جیت

پورٹ آف اسپین، 26 جون (یواین آئی) سلامی بلے باز اجنکیا رہانے (103) کی شاندار سنچری اور نوجوان گیندباز کلدیپ یادو (50 رن پر تین وکٹ) کی بہترین گیندبازی سے ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں 105 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک ۔
صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کے بعد دوسرا ون ڈے بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا اور اووروں کی تعداد کم کرکے 43 کر دی گئی۔

image