image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 16:48 Hrs(IST)
  • بھیما کوریگاؤں: نولکھا، تیلتمبڈے کو سپریم کورٹ سے ایک ہفتے کی مزید مہلت
  • لاک ڈاؤن میں کسان کو فصلوں کی کٹائی کا موقع ملے: راہل گاندھی
  • اکتوبر میں منعقد کیا کا جاسکتا ہے آئی پی ایل: نہرا
  • کورونا کے سبب کینیا کی میراتھن ملتوی
  • صحافی کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار معطل
  • ایم پی فنڈ معطل کرنا ناانصافی:منیش تیواری
  • کورونا: دنیا بھرمیں 81695 افراد ہلاک ، 14 19 لاکھ متاثر
  • الیکٹرانکس دکان سے 23 لاکھ روپے کے املاک کی چوری
  • افغانستان میں 37 طالبانی ہلاک، 31 لوگ زخمی
  • شیرکے حملہ میں لڑکی کی موت
  • آراضی کے تنازعہ میں دوشیزہ کا گلا دبا کر قتل
Sports » Ranking

بنگلور اور پنجاب میں ہوگی رائل جنگ

بنگلور اور پنجاب میں ہوگی رائل جنگ

بنگلور، 12 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور اور ہندستان کی محدود اوورز کی ٹیم سے طویل وقت سے باہر چل رہے آف اسپنر روی چندرن اشون کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے درمیان جمعہ کو یہاں آئی پی ایل 11 میچ میں رائل جنگ ہوگی۔

بنگلور نے کولکتہ میں اپنا پہلا میچ کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف چار وکٹ سے گنوا دیا تھا جبکہ پنجاب کی ٹیم نے اپنے گھریلو موہالی میدان میں دہلی ڈئیر ڈیولس کو آسانی سے چھ وکٹ سے شکست دی تھی۔
بنگلور اور پنجاب کے مقابلے میں وراٹ کے سامنے اشون کے لئے خود کو ثابت کرنے کا چیلنج ہوگا کہ وہ اب بھی چھوٹے فارمیٹ کے لیے بالکل فٹ ہیں۔

image