image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 17:27 Hrs(IST)
Sports » IPL

رینا چنئی کے اگلے دو میچوں سے باہر

رینا چنئی کے اگلے دو میچوں سے باہر

نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی ) بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رینا پاؤں میں چوٹ کی وجہ سے اپنی ٹیم چنئی سپر کنگ کے آئی پی ایل 11 ویں اگلے دو میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

چنئی نے ٹورنامنٹ میں مسلسل دو میچ جیت کر شاندار شروعات کی تھی لیکن گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر اس کے مسلسل دو جھٹکے لگے ہیں۔
پہلا کاویری تنازعہ کی وجہ سے چنئی کے بچے ہوئے چھ گھریلو میچ چنئی سے باہر ہو گئے ہیں اور دوسرے جھٹکے میں رینا اگلے دو میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔

image