image
Friday, Apr 26 2024 | Time 05:07 Hrs(IST)
Sports

پنجاب کا ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ

پنجاب کا ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ

دبئی ، 20 ستمبر (یو این آئی) کنگز الیون پنجاب کے کپتان کے ایل راہل نے اتوار کو یہاں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2020 کے دوسرے میچ میں دہلی کیپیٹلز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے کے ایل راہل آئی پی ایل میں پہلی بار کنگز الیون پنجاب کی قیادت کررہے ہیں۔
دہلی کیپٹلز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے لئے کرس گیل کو پنجاب کی پلیئنگ الیون میں منتخب نہیں کیا گیا ہے۔

پنجاب اور دہلی نے ابھی تک آئی پی ایل کا اعزاز حاصل نہیں کیا ہے اور ان کی قیادت دو نوجوان کپتانوں - شریئس ایئر (دہلی ) اور کے ایل راہل (پنجاب ) کر رہے ہیں۔

image