image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 15:21 Hrs(IST)
Sports » Cricket

کیجریوال کی ہندستانی ٹیم کو مبارکباد

کیجریوال کی ہندستانی ٹیم کو مبارکباد
kejriwal

نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف ملی جیت پر مبارک باد دی ہے۔
کیجریوال نے ٹوئٹر پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آئی لو مائی انڈیا۔
" ​​انہوں نے اس کے ساتھ ساتھ قومی پرچم کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ۔

image