SportsPosted at: Sep 19 2018 6:53PM سب سے تیز 50 وکٹ لینے والوں میں کلدیپ دوسرے نمبر پر پہنچے
دوبئی، 19 ستمبر (یو این آئی) نوجوان چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو یک روزہ کرکٹ میں سب سے تیز 50 وکٹ لینے کے معاملے میں ہندوستان میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
کلدیپ نے ہانگ کانگ کے خلاف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے میں کل 42 رن دیکر دو کٹ لئے۔
ہندوستان نے یہ میچ 26 رن سے جیتا۔