image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:59 Hrs(IST)
Sports

سب سے تیز 50 وکٹ لینے والوں میں کلدیپ دوسرے نمبر پر پہنچے

سب سے تیز 50 وکٹ لینے والوں میں  کلدیپ  دوسرے نمبر پر  پہنچے

دوبئی، 19 ستمبر (یو این آئی) نوجوان چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو یک روزہ کرکٹ میں سب سے تیز 50 وکٹ لینے کے معاملے میں ہندوستان میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

کلدیپ نے ہانگ کانگ کے خلاف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے میں کل 42 رن دیکر دو کٹ لئے۔
ہندوستان نے یہ میچ 26 رن سے جیتا۔

image