SportsPosted at: Nov 27 2020 9:18PM فنچ۔اسمتھ کی سنچری سے نیوزی لینڈ کی ہندوستان پر شاندار جیت
سڈنی، 27 نومبر (یواین آئی) کپتان آرون فنچ (114) اور سابق کپتان اسٹیون اسمتھ (105) کی سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کو پہلے ون ڈے میں 66 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک ۔
صفر کی برتری حاصل کرلی۔
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں 10 پوائنٹس ملے۔