image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 04:18 Hrs(IST)
Sports

گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) ردھیمان ساہا (67) کی ذمہ دارانہ اننگ کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز اتوار کی دوپہر آئی پی ایل میچ میں سات وکٹوں سے شکست دی 133 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے شبھمن گل اور ریدھیمان ساہا نے گجرات کو مضبوط آغاز فراہم کیا اور پاور پلے میں 53 رنز جوڑے۔
آٹھویں اوور کی پہلی گیند پر آؤٹ ہونے سے قبل گل نے 17 گیندوں پر 18 رنز بنائے۔

میتھیو ویڈ (20) اور ڈیوڈ ملر (15) نے ساہا کا ساتھ دیا جس سے گجرات نے 134 رن کامعمولی ہدف پانچ گیندپہلے ہی حاصل کرلیا۔

image