image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 08:28 Hrs(IST)
Sports

روہت کے خلاف اپنی بہترین گیندبازی کی کوشش کی: لیون

روہت کے خلاف اپنی بہترین گیندبازی کی کوشش  کی: لیون

برسبین، 16 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے آف اسپنر ناتھن لیون نے کہا کہ ہندوستان کے سلامی بلے باز روہت شرما عالمی سطح کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے ان کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی بہترین گیندبازی کی کوشش کی۔

لیون نے ہندوستان کے خلاف چوتھے ٹسٹ کے دوسرے ٹیم انڈیا کی پہلی اننگز میں روہت کا وکٹ لیا۔
روہت نے 44 رن بنائے اور وہ اپنی نصف سنچری مکمل کئے بغیر ہی لیون کا شکار بنے۔

image