image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:25 Hrs(IST)
Sports

مسلسل وکٹیں گنوانے کے سبب بڑا اسکور نہیں کرسکے:مورگن

مسلسل وکٹیں گنوانے کے سبب بڑا اسکور نہیں کرسکے:مورگن

شارجہ ،27 اکتوبر (یو این آئی)کنگز الیون پنجاب کے خلاف آٹھ وکٹوں سے ہارنے کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان ایون مورگن نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم متواتر وقفے سے وکٹیں گنواتی رہی اس لئے وہ بڑا اسکور نہیں کرسکے کولکتہ نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے تھے۔
پنجاب نے دو وکٹیں گنوا کر ہدف حاصل کرلیا۔
اس میچ میں عمدہ کارکردگی کے سبب کرس گیل کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

image