SportsPosted at: Jan 8 2017 7:00PM پاکستان کے سابق کپتانوں کا مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کا مشورہ
misbah لاہور ، 08 جنوری (یو این آئی) پاکستان کے سابق کپتانوں نے مصباح الحق کو اپنی ’برادری‘ میں شامل ہونے کا مشورہ دیا ہے ۔
رمیز راجہ نے کہا کہ ایک کپتان کی ’عمر‘ پانچ برس ہوتی ہے اس کے بعد زوال کا شکار ہو جاتا ہے، مصباح بھی اپنا وقت پورا کر چکے ہیں۔
وسیم اکرم نے کہاکہ اگر میں مصباح کی جگہ ہوتا تو اس موقع پر کھیل کو الوداع کہہ دیتا، یاریوں دوستیوں نے ٹیم کو تباہ کر دیا ہے۔