image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 03:41 Hrs(IST)
Sports

جنید عالمی کپ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے سے ناراض

جنید عالمی کپ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے سے ناراض

اسلام آباد، 21 مئی (یواین آئی) عالمی کپ کی ٹیم سے باہر کئے جانے کے بعد پاکستان کے تیز گیند باز جنید خان نے منہ پر کالی پٹی باندھ کر سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔

انگلینڈ اینڈ ویلز میں عالمی کپ 30 مئی سے شروع هورہا ہے جس کے لئے پیر کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔
جنید نے سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ لکھا، "میں کچھ نہیں کہنا چاہتا. سچ کڑوا ہوتا ہے۔

image