image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:13 Hrs(IST)
Sports

پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ساوتھمپٹن ​​، 13 اگست (یو این آئی) انگلینڈ اور پاکستان کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے انگلینڈ نے اپنی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی جگہ جیک کرولی اور فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو سیم کیرن کی جگہ دی گئی ہے۔
پاکستان ٹیم نے فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ پلیئنگ الیون میں موقع دیا ہے۔

image