image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:15 Hrs(IST)
Sports » Cricket

لاہور میں پی ایس ایل کرانے سے ناراض عمران خان

لاہور میں پی ایس ایل کرانے سے ناراض عمران خان
Imran Khan

لاہور، 28 فروری (یو این آئی) سابق پاکستانی کپتان عمران خان نے پی ایس ایل ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کا فائنل ناقص سیکورٹی کے نظام کے باوجود ملک میں کرانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔
عمران نے یہاں کہا کہ یہ ایک غلط فیصلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے حساب سے لاہور میں پی ایس ایل فائنل کرانے کا فیصلہ احمقانہ ہے۔

image