image
Friday, Apr 19 2024 | Time 10:45 Hrs(IST)
Sports » Cricket

یونس خان پاکستان کے سرفہرست کرکٹرز: رمیز

یونس خان پاکستان کے سرفہرست کرکٹرز: رمیز
ramiz

لاہور، 11 اپریل (یو این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ان کی نظر میں یونس خان پاکستان کے سرفہرست کرکٹرز میں شامل ہیں۔
یونس خان کی سب سے بڑی خوبی ان کی حب الوطنی ہے۔
سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ قوی امید ہے یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل جس سے وہ محض 23 رنز کی دوری پر ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی ٹیسٹ میں عبور کر لیں گے۔

image