image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:45 Hrs(IST)
Sports

پنت کیریر کی بہترین رینکنگ پر، وراٹ ایک پائیدان کھسکے

پنت کیریر کی بہترین رینکنگ پر، وراٹ  ایک پائیدان کھسکے

دبئی ، 20 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں اپنے کیریئر کی سب سے بہترین درجہ بندی 13 ویں نمبر پر آگئے ہیں ، جبکہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی ایک پائیدان کھسک کر چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔

پنت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 328 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے89 رن بنائے تھے جس کا فائدہ انہیں رینکنگ سے ملا اور وہ بلے بازی رینکنگ میں 13 ویں نمبر پر آگئے۔
پنت اپنے کیریر کی بہترین رینکنگ میں پہنچ گئے ۔

image