image
Friday, Mar 29 2024 | Time 19:50 Hrs(IST)
Sports

ہندستانی ٹیم کا صرف وراٹ پر انحصار نہیں: شاستری

ہندستانی ٹیم کا  صرف وراٹ پر انحصار نہیں: شاستری

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی )ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے عالمی کپ جیتنے کے لئے کپتان وراٹ کوہلی پر انتہائی انحصار سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی سے واضح ہے کہ ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں رہی ہے۔

شاستری نے کہا کہ ہندستانی ٹیم کو آگے لے جانے کے لیے اکیلے وراٹ پر دباؤ نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ اگر آپ گزشتہ پانچ برسوں کو دیکھیں تو ٹیم انڈیا نے کافی اچھی کارکردگی کی ہے اور ہمیشہ ٹاپ دو یا تین نمبر پر رہی ہے۔

image