image
Friday, Mar 29 2024 | Time 11:27 Hrs(IST)
Sports » Cricket

اوپننگ آرڈر سلیکشن میری سردردي نہیں: شکھر

اوپننگ آرڈر سلیکشن میری سردردي نہیں: شکھر

پنے، 11 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شکھر دھون نے کہا ہے کہ اوپننگ آرڈر میں تمام بلے باز اچھی کارکردگی کر رہے ہیں، لیکن سلیکشن کا ذمہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
ہندستانی کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ سے اوپننگ آرڈر مستقل کمبینیشن کو لے کر پریشانی رہی ہے، لیکن اب ٹیم کے پاس اوپننگ آرڈڑ لوکیش راہل، شکھر دھون اور روہت شرما کے طور پر اسٹٹار بلے باز ہیں، اور تینوں کھلاڑی ہی شاندار فارم میں کھیل رہے ہیں۔

محدود اوور میں ٹیم کے نائب کپتان روہت تینوں فارمیٹس میں بہترین فارم میں ہیں جبکہ مڈل آرڈر میں خود کپتان وراٹ کوہلی کا مقام پکا ہے۔

image