SportsPosted at: Jan 7 2017 6:57PM اگلا ہدف ہندستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنا: اسمتھ
smith سڈنی، 7 جنوری (یو این آئی) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 3۔
0 کی شاندار جیت سے حوصلہ افزا آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ ان کا اگلا ہدف اگلے ماہ ہندستان کے خلاف شروع ہو رہی چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جیت درج کرنا ہے۔
گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف کرکٹ سیریز ہارنے سے مایوس آسٹریلوی ٹیم کے لئے پاکستان کے خلاف ملی 3۔