image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:51 Hrs(IST)
Sports

جانی بیرسٹو ٹاپ 10 میں شامل ، کوہلی سرفہرست برقرار

جانی بیرسٹو ٹاپ 10 میں شامل ، کوہلی سرفہرست برقرار

نئی دہلی ، 17 ستمبر (یو این آئی) جانی بیرسٹو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلی جانے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے بعد جاری کی گئی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
وہ 754 پوائنٹس کی درجہ بندی کے ساتھ تین مقام چھلانگ لگا کر 10 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

بیٹنگ کی درجہ بندی میں ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور نائب کپتان روہت شرما کا غلبہ برقرار ہے۔

image