image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:02 Hrs(IST)
Sports

بی سی سی آئی کا ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ روپئے دینے کا اعلان

بی سی سی آئی کا  ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ روپئے دینے کا اعلان

ممبئی، 19 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا میں چار ٹسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیتنے والی ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ روپئے کا ٹیم بونس دینے کا اعلا ن کیا ہندوستان نے آسٹریلیا کو برسبین کے گابا میدان میں منگل کے روز میدان میں تین وکٹ سے شکست دے کر سیریز دو۔
ایک سے جیت لی۔
بی سی سی آئی کےسکریٹری جے شاہ نے ٹیم نڈیا کو پانچ کروڑ روپئے دینے کا بونس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کے لئے یہ خاص لمحہ ہے۔

image