image
Friday, Mar 29 2024 | Time 21:11 Hrs(IST)
Sports

ہند ۔بنگلہ دیش انڈر 23سیریز اب لکھنؤمیں

ہند ۔بنگلہ دیش انڈر 23سیریز اب لکھنؤمیں

نئی دہلی ،11ستمبر(یواین آئی)ہندستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونےوالی انڈر 23ون ڈے کرکٹ سیریز کا مقام تبدیل کردیاگیاہے اور اب یہ لکھنؤ کے ایکانا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائیگی ۔

ہندستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )نے بدھ کو بیان جاری کرکے اسکی اطلاع دی ۔
ہند۔

image