image
Friday, Mar 29 2024 | Time 21:22 Hrs(IST)
Sports

ہندوستاان کی زمبابوے پر شاندار جیت

ہندوستاان کی زمبابوے پر شاندار جیت

جوہانسبرگ، 15 جنوری (یواین آئی) خطاب کے مضبوط دعویدار ہندوستان نے انڈر -19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پریکٹس میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو سخت چیلنجنگ مقابلے میں 23 رنز سے ہرا دیا۔

ہندوستانی ٹیم چار ممالک کےانڈر -19 ٹورنامنٹ جیت کر ورلڈ کپ میں اتر رہی ہے۔
ہندوستان نے اپنے پہلے پریکٹس میچ میں افغانستان کو 211 رنز کے بڑے فرق سے شکست دی تھی لیکن دوسرے میچ میں منگل کو جیت حاصل کرنے کے لئے ٹیم کو جدوجہد کرنی پڑی تھی۔

image