image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 23:36 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا سیریز سے پہلے اہم جیت: وراٹ

آسٹریلیا سیریز سے پہلے اہم جیت: وراٹ
virat

حیدرآباد، 13 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف ہندوستان کو مسلسل 19 ویں بار ناقابل شکست رکھنے والے کپتان وراٹ کوہلی نے پیر کو واحد ٹیسٹ میں 208 رنز کی فتح کے بعد کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف اہم گھریلو سیریز سے پہلے ملی اس جیت سے ٹیم کو فائدہ ہوگا اور اس کا بلند حوصلہ بنا رہے گا۔
ہندستانی زمین پر پہلی بار ٹیسٹ کھیلنے آئی بنگلہ دیش کی ٹیم کو ہندستان نے میچ کے آخری دن 208 رنز سے شکست دی۔
وراٹ کی کپتانی میں یہ ہندستان کی مسلسل چھٹی سیریز جیت ہے اور ٹیم مسلسل 19 میچوں میں ناقابل تسخیر بھی بنی ہوئی ہے۔

image